داود اولو کی ڈچ وزیراعظم سے بات چیت۔مختلف امور پر غور

وزیراعظم احمد داود اولونےہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹ سےٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں گزشتہ ہفتے انقرہ میں ہونے والے دھماکےپربات چیت ہوئی

437865
داود اولو کی ڈچ وزیراعظم سے بات چیت۔مختلف امور پر غور

وزیراعظم احمد داود اولونےہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹ سےٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

بات چیت میں گزشتہ ہفتے انقرہ میں ہونے والے دھماکےپربات چیت ہوئی ۔

روٹ نے اس موقع پرترک عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ دہشت گردی کے معاملےمیں دونوں ممالک کو تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔

علاوہ ازیں بات چیت میں ترکی۔یورپی یونین مشترکہ حکمت عملی کے سلسلے میں مشاورت کو فروغ دینے پر بھی زور دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں