شام کی پیش رفت پر قومی اسمبلی میں بریفنگ

شام کی پیش رفت پر قومی اسمبلی میں بریفنگ

433380
شام کی پیش رفت  پر قومی اسمبلی  میں بریفنگ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو شام کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ترک قومی اسمبلی کو آگاہی گراہم کریں گے۔

واضح رہے کہ شام میں رونما ہونے والی پیش رفت کے بارے میں رپبلیکن پیپلز پارٹی اور نشلسٹ موومنٹ پارٹی نے معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جبکہ پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی نے اس حوالے سے ایک عمومی اجلاس کے انعقاد کا بل پیش کیا تھا۔

جس پر حکومت نے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی میں ممبران ِ اسمبلی کو بریفنگ دینے پر مامور کیا ہے۔

آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے یکجا ہونے والی جنرل اسمبلی میں شام کی پیش رفت کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں