ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے روس اپنی اوقات دیکھے:ترکی

ترکی کے اقوام متحدہ میں متعین سفیرخالد چیویک نے کہا ہے کہ روس شام میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہےجسے دیگر ممالک پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے

433317
ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے روس اپنی اوقات دیکھے:ترکی

ترکی کے اقوام متحدہ میں متعین سفیرخالد چیویک نے کہا ہے کہ روس شام میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔

چیویک نےسلامتی کونسل کی ایک نشست کے دوران روسی سفیر کی طرف سےپی وائی ڈی کے اہداف پرگولہ باری کرنے کےبیان اور ترکی کی مخالفت کرنےپر اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ ترکی نےعالمی قوانین کا احترام کرتےہوئے شامی سر زمین پر حملے کیے ہیں۔

ترک سفیر نے کہا کہ روس شام میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہےجسے دیگر ممالک پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں