شرنک میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیطرف سے پولیس بس پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور دس زخمی ہو گئے ہیں ۔

423415

دیار بقر کی تحصیل سُر میں دہشت گرد حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ عیدل کے علاقے میں جب پولیس کی گاڑی گزر رہی تھی تو دہشت گردوں نے اینٹی ٹینک بارودی سرنگ پھاڑ کر پولیس کے چار اہلکاروں کو زخمی کر دیا ۔ دریں اثناء دیار بقر میں فوجی کاروائی کے دوران دہشت گردوں کے طویل بیرل ہتھیار وں سے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ۔ علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں