ترکی کے علاقے کرک لر ایلی میں 50 تارکین وطن گرفتار

کرک لر ایلی کی جنڈا مری کی چیک پوسٹ پر مامور اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے خواہاں غیر ملکیوں کے دو گروپوں کا پتہ چلایا ۔ جنڈا مری کی جانب سے کی جانے والی کاروائی کے دوران 50 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا

421055
ترکی کے علاقے کرک لر ایلی میں 50  تارکین وطن گرفتار

کرک لر ایلی میں غیر قانونی طریقے سے غیر ممالک جانے کے خواہاں 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
کرک لر ایلی کی جنڈا مری کی چیک پوسٹ پر مامور اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے خواہاں غیر ملکیوں کے دو گروپوں کا پتہ چلایا ۔
جنڈا مری کی جانب سے کی جانے والی کاروائی کے دوران 50 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔
حراست میں لیے جانے والے افغانی باشندوں کو کرک لر ایلی کی امیگریشن آفس منتقل کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں