ترکی سے یورپ جانے کے خواہشمند 24 غیر قانونی مہاجرین گرفتار

ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 24 غیر قانونی مہاجرین کو ایدرنے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

415232
ترکی سے یورپ جانے  کے خواہشمند  24 غیر قانونی مہاجرین گرفتار


ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 24 غیر قانونی مہاجرین کو ایدرنے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان میں 14 بچے بھی شامل ہیں ۔
غیر قانونی طریقے سے استنبول آنے والے یہ مہاجرین یونان کے راستے جرمنی جانے کے خواہشمند تھے ۔ کاغذی کاروائی کے بعد ان مہاجرین کو ایدرنے محکمہ پولیس کے غیر ملکیوں کے آفس بھیج دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں