ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں 12 ترک یونیورسٹیاں شامل

یورپ اور وسطی ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ان میں 12 ترک یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں ۔

356971
 ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں 12 ترک یونیورسٹیاں  شامل

یورپ اور وسطی ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ان میں 12 ترک یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں ۔
کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز کیطرف سے ہر سال اعلان کردہ ترقی یافتہ ممالک کی بہترین یونیورسٹیوں میں ترکی کی بلکنٹ یونیورسٹی، مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی،سابانجی یونیورسٹی،باسفورس یونیورسٹی اور کوچ یونیورسٹی پہلے 20 ویں نمبر پر ہیں ۔اس کے بعد استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ،حاجت تیپے یونیورسٹی، انقرہ یونیورسٹی، ایجین یونیورسٹی، غازی یونیورسٹی اور دوکوز ایلول یونیورسٹی کا نمبر آتا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں