ترک مسلح افواج نے اپنی فضائی حدود میں طیارہ مار کرایا

مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شام کی سرحدوں کے قریب ترکی کی فضائی کے اندر غیر معلوم طیارے کو تین بار وارننگ دیے جانے کے باوجود طیارے کی پرواز جاری رہنے پر فضائی حدود پر پرواز کرنے والے طیاروں کی طرف سے گرادیا گیا ہے

354950
ترک مسلح افواج نے اپنی فضائی حدود میں طیارہ مار کرایا

ترک مسلح افواج نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے طیارے کو مار گرائے جانے سے آگاہ کیا ہے۔
مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شام کی سرحدوں کے قریب ترکی کی فضائی کے اندر غیر معلوم طیارے کو تین بار وارننگ دیے جانے کے باوجود طیارے کی پرواز جاری رہنے پر فضائی حدود پر پرواز کرنے والے طیاروں کی طرف سے گرادیا گیا ہے۔
رشین فیڈریشن فضائیہ کے ایک وفد نے مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر تشریف لاتے ہوئے اس موضوع سے متعلق بات چیت ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں