وزیراعظم احمد داؤد اولو عید الضحےٰ دیار باقر میں منا رہے ہیں

رات کے وقت قونیا سے دیار باقر جانے والے وزیراعظم احمد داؤد اولو نے عید کی نماز اپنے صاحبزادے مہمت کے ہمراہ اولو مسجد میں ادا کی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم نے دیار باقر میں لوگوں سے عید ملی

353539
وزیراعظم احمد داؤد اولو عید الضحےٰ دیار باقر میں منا رہے ہیں

وزیراعظم احمد داؤد اولو عید الضحےٰ دیار باقر میں منا رہے ہیں۔
رات کے وقت قونیا سے دیار باقر جانے والے وزیراعظم احمد داؤد اولو نے عید کی نماز اپنے صاحبزادے مہمت کے ہمراہ اولو مسجد میں ادا کی۔
نماز کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم نے دیار باقر میں لوگوں سے عید ملی۔
احمد داؤد اولو عید ملنے کے بعد شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے بعد عید کے لیے منعقد ہونے والی تقریب میں حصہ لیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں