ترکی پولیس گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی ،چار پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع ماردین میں پی کے کے کے دہشت گردوں کی طرف سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے

373897
ترکی پولیس گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی ،چار پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع ماردین میں پی کے کے کے دہشت گردوں کی طرف سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ واقعہ آج صبح 6 بج کر 50 منٹ پر ماردین کی تحصیل دار گیچیت میں پیش آیا ۔
بارودی سرنگ اس وقت دھماکے سے اڑ گئی جب پولیس کی گاڑی گزشت کر رہی تھی ۔
دہشت گردوں کی گرفتار ی کےلیے وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں