ترکی:دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ ،پولیس اہلکار زخمی

ترک ضلع ماردین کی تحصیل نصائی بن میں پی کے کے دہشت گردوں نے سرکاری عمارت پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا

323559
 ترکی:دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ ،پولیس اہلکار زخمی

ترک ضلع ماردین کی تحصیل نصائی بن میں پی کے کے دہشت گردوں نے سرکاری عمارت پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔
جس کے جواب میں کی جانے والی کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ۔
در یں اثنا ، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشت گردوں کو م ماردین سے ملحقہ شامی سرحد سے گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں