صدر ایردوان انڈونیشیا سے پاکستان کے لیے روانہ

انڈونیشائی نائب صدر یوسف کالا کو شرف ملاقات بخشنے والے صدر ایردوان نے اس ملک کے تیسرے صدر یوسف حبیبی سے بھی ملاقات کی

310284
صدر ایردوان  انڈونیشیا  سے پاکستان کے لیے روانہ

صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا میں اپنی سرکاری مصروفیات کو مکمل کر لیا ہے۔
جناب ایردوان نے انڈونیشیا کے دورے کے دوسرے روز بھی مذاکرات کے سلسلے کو جاری رکھا۔
انڈونیشائی نائب صدر یوسف کالا کو شرف ملاقات بخشنے والے صدر ایردوان نے اس ملک کے تیسرے صدر یوسف حبیبی سے بھی ملاقات کی۔
ترک صدر وطن واپسی کے دوران اسلام آباد میں اترتے ہوئے مختصر مدت تک پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں