دہشت گردی کےخلاف چین ترکی کے موقف کی تائید کرتا ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت چین ،داعش اور پی کے کے کے خلاف ترکی کی جاری کاروائیوں کی حمایت کرتی ہے

307470
دہشت گردی کےخلاف چین ترکی کے موقف کی تائید کرتا ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت چین ،داعش اور پی کے کے کے خلاف ترکی کی جاری کاروائیوں کی حمایت کرتی ہے ۔
اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔
علاوہ ازیں ملاقات میں دو طرفہ تجارتی حجم کو ایک سو بلین ڈالر تک پہنچانے کا ہدف بھی مقر ر کیا گیا جبکہ چین سےحاصل کیے جانے والے دفاعی میزائل نظام کے حوالے سے تکنیکی مذاکرات کو بھی جاری رکھنے پر مطابقت طے کی گئی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں