استنبول اسن لر بلدیہ کی دعوت افطار میں دس ہزار افراد کی شرکت

استنبول اسن لر بلدیہ کیطرف سے دی جانے والی دعوت افطار میں دس ہزار افراد نے شرکت کی ۔

338299
استنبول اسن لر بلدیہ کی دعوت افطار میں دس ہزار افراد کی شرکت

استنبول اسن لر بلدیہ کیطرف سے دی جانے والی دعوت افطار میں دس ہزار افراد نے شرکت کی ۔
ایسن لر بلدیہ کے چیرمین مہمت توفیق گیوک سو نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطاری دینے کا مقصد ہمسایہ تعلقات کو جانبر کرنا ہے ۔افطاری کے پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ اذان کے بعد ہزاروں روزہ داروں نے مل کر افطاری کی اور ملک و قوم کے لیے دعائیں کیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں