عید الفطرکی آمد سے قبل ہی استنبول کے شاپنگ سینٹرز میں گہما گہمی

انواع و اقسام کی اشیاء اور مناسب قیمتوں کی وجہ سے " استنبول میں شاپنگ کے ایام" کا آغاز استنبول یشیل کھوئے فیسٹویل سینٹر میں ہو گیا ہے۔ دو سو سے زائد فرموں نے اس فسیٹویل میں اپنے سٹال لگا رکھے ہیں۔ سولہ جولائی تک کھلے رہنے والے اس فیسٹویل میں ایک ملین افراد کی آمد کی توقع کی جا رہی ہے

334119
عید الفطرکی آمد سے قبل ہی استنبول کے شاپنگ سینٹرز میں گہما گہمی

جیسے جیسے عید الفطر قریب آ تی جا رہی ہے استنبول کے شاپنگ سینٹرز میں گہما گہمی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
انواع و اقسام کی اشیاء اور مناسب قیمتوں کی وجہ سے " استنبول میں شاپنگ کے ایام" کا آغاز استنبول یشیل کھوئے فیسٹویل سینٹر میں ہو گیا ہے۔
دو سو سے زائد فرموں نے اس فسیٹویل میں اپنے سٹال لگا رکھے ہیں۔
اس فیسٹویل سینٹر میں ملبوسات ، کاسمیٹک اور تحفے تحائف کی اشیاء غرض کہ ہر اقسام کی اشیا بڑی وافر مقدار میں مناسب قیمتوں پر فروغ کی جا رہی ہیں۔
سولہ جولائی تک کھلے رہنے والے اس فیسٹویل میں ایک ملین افراد کی آمد کی توقع کی جا رہی ہے۔
فیسٹویل میں لوگوں کی گہری دلچسپی اس ہدف کو باآسانی حاصل کیے جانے کی عکاسی کررہی ہے۔

 

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں