جرمنی میں مقیم ترک باشندوں کیطرف سے ووٹنگ کے عمل کا آغاز

ترکی میں سات جون کو ہونے والے انتخابات کے دائرہ کار میں بیرونی ممالک میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

278895
جرمنی میں مقیم ترک باشندوں کیطرف سے ووٹنگ کے عمل کا آغاز

ترکی میں سات جون کو ہونے والے انتخابات کے دائرہ کار میں بیرونی ممالک میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
جرمنی میں مقیم ترک باشندے دس روز سے ووٹ ڈال رہے ہیں ۔جرمنی میں کسٹم چوکیوں پر ڈالے جانے والے ووٹوں کے علاوہ دیگر مقامات پر 175 ہزار تارکین وطن نے ووٹ ڈالے ۔ ووٹ ڈالنے کی شرح 12٫5 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ ڈوسل ڈورف کے قونصلیٹ جنرل میں چار ہزار افراد نے ووٹ ڈالے ہیں ۔رائے دہندگان مختلف علاقوں سے خصوصی بسوں کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے آئے ۔ یورپ کے دیگر علاقوں میں بھی ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں