افریقی ممالک کے لیے انگلش ٹی وی چینل کا آغاز

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایکان دردو نے کہا ہے کہ ہم انگلش ٹی وی  چینل کے ذریعے پوری دنیا کو افریقہ کے حالات سےآگاہ کرتے رہیں گے ۔

271355
افریقی ممالک کے لیے انگلش ٹی وی  چینل کا آغاز


ترکی نے افریقہ میں میڈیا کے شعبے میں بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایکان دردو نے کہا ہے کہ ہم انگلش چینل کے ذریعے پوری دنیا کو افریقہ کے حالات سےآگاہ کرتے رہیں گے ۔
انھوں نے یوگندا سے آنے والے 15 رکنی صحافیوں کے وفد کیساتھ ملاقات کے دوران افریقہ میں پیش آنے والے المناک واقعات اور افریقی ممالک کیساتھ ترکی کی دوستی کیطرف توجہ مبذول کروائی
انھوں نے کہا کہ ترکی نے افریقہ کے المیے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے ٹی آر ٹی ورلڈ چینل سے ٹیسٹ نشریات کا آغاز کر دیا ہے ۔ترکی اس چینل کی وساطت سے افریقہ کی آواز بنے گا ۔ ترکی یوگنڈا کو نہ صرف اپنے تجربات سے مستفید کرئے گا بلکہ نشریات کے شعبے میں تربیت بھی دیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں