شام سے متعلق اتحادی ممالک سے تعاون قائم ہے: محکمہ خارجہ

ترک محکمہ خارجہ کے مطابق ترکی ،شام سے متعلق اپنی پالیسیوں پر روز اول کی طرح کاربند ہے اور وہ اتحادی ممالک کے ساتھ اس سلسلے میں مکمل رابطے میں ہے

266548
شام سے متعلق  اتحادی ممالک سے تعاون قائم ہے: محکمہ خارجہ

ترک محکمہ خارجہ کے مطابق ترکی ،شام سے متعلق اپنی پالیسیوں پر روز اول کی طرح کاربند ہے ۔
محکمہ خارجہ نے ایک غیر ملکی ایجنسی کی طرف سے شام کی اسد انتظامیہ کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی خبروں کے بارے میں کہا کہ ترکی اور سعودی عرب کی شام سے متعلق پالیسیوں میں مماثلت پائی جاتی ہے جبکہ ہم نے برطانیہ ،امریکہ اور دیگر ا تحادی ممالک کے ساتھ اس سلسلے میں تعاون جاری رکھا ہوا ہے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ حکومت النصرہ محاذ کو ایک دہشت گرد تنظیم مانتی ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں