نئے ترکی کے لیے صدارتی نظام کی ضرورت ہے : صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

267607
نئے ترکی کے لیے صدارتی نظام کی ضرورت ہے : صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
انھوں نے ترک ایوان زراعت یونین کی 26 ویں جنرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں صدارتی نظام اور نئے آئین کی ضرورت ہے کیونکہ اب پارلیمانی نظام اپنی افادیت کھو بیٹھا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ قوم نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے صدر کے فرائض سونپے ہیں اور میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے پر مجبور ہوں ۔ میرے خیال میں نئے ترکی کے لیے صدارتی نظام کی اشد ضرورت ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں