ترک مسلح افواج کیطرف سے ایف ۔35 جنگی طیاروں کا پہلی بار مونتاج

ترک مسلح افواج کو ایف ۔35 جنگی طیاروں کا پہلی بار مونتاج کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔

265100
ترک مسلح افواج  کیطرف سے ایف ۔35 جنگی طیاروں کا پہلی بار مونتاج

سائینس ،صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر فکری اشک نے استنبول میں منعقدہ آئی ڈی ای ایف 2015 بین الاقوامی دفاعی نمائش کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترک مسلح افواج کو ایف ۔35 جنگی طیاروں کا پہلی بار مونتاج کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔
انھوں نے اسطرف توجہ دلائی کہ ہماری وزارت کا اولین ہدف ایڈیڈ ویلیو کو بڑھانا اور فائدہ مند ہتھیار تیار کر تے ہوئے آمدنی میں اضافہ کرنا ہے ۔دفاعی صنعت اسوقت 54 یا 55 فیصد مقامی ہتھیار تیار کر رہی ہے اور دنیا کی مشہورو معروف کمپنیوں کے لیےا ضافی پرزہ جات تیار کر رہی ہے ۔
دفاعی صنعت توبیتیک کیطرف سے تیار میزائلوں اور جنگی طیاروں کا مونتاج کرئے گی۔ امریکہ کے بعد پہلی بار ترکی میں ایف سولہ جنگی طیاروں کا مونتاج کیا جائے گا ۔فکری اشک نے مزید بتایا کہ توبیتک ترکی کے مستقبل کو تیار کرنے والا سائنس اور ٹیکنالوجی کا اہم مرکز بنے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں