شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کےصدر اکن جی کا دورہ ترکی

جمعرات کے روز سابق صدر درویش ایر اولو سے اپنے اختیارات سنبھالنے والے نو منتخب صدر اکن جی کے دورہ انقرہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے مذاکرات میں چیف نگو شی ایٹر کے فرائض ادا کرنے والے وزیر خارجہ اؤز دل نامک بھی ان کے ہمراہ ہوں گے

259401
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کےصدر اکن جی کا دورہ ترکی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نو منتخب صدر اکن جی کا پہلا غیر ملکی دورہ ترکی سے شروع ہوگا۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نو منتخب صدر اکن جی اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر چھ مئی کو ترکی سے کریں گے۔
جمعرات کے روز سابق صدر درویش ایر اولو سے اپنے اختیارات سنبھالنے والے نو منتخب صدر اکن جی کے دورہ انقرہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے مذاکرات میں چیف نگو شی ایٹر کے فرائض ادا کرنے والے وزیر خارجہ اؤز دل نامک بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
اَکن جی اور ان کے ہمراہی وفد کا اسی روز جزیرے واپس جانے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں