محنت کشوں کی صدر ایردوان سے ملاقات

یکم مئی یوم محنت کش کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے محنت کشوں اور مزدور یونینز کے نمائندوں کو انقرہ میں شرف ملاقات بخشا

258199
محنت کشوں کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے محنت کشوں اور مزدور یونین کے نمائندوں کو انقرہ میں شرف ملاقات بخشا۔
ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ وہ یکم مئی کے جشن کو منانے کے لیے تقسیم چوک پر مصر ہونے کو نیک نیتی پر مبنی ایک مؤقف نہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تقسیم چوک ایک یا پھر چند ایک یونیز کی ملکیت نہیں ہے۔
صدر کا کہنا تھا کہ ہم استنبول کی عوام یا پھر شہروں کے قوانین کو پاؤں تلے روندھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں