موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد شروع

مذکورہ عمل درآمد کے حوالے سے کابینہ کی قرار داد 17 مارچ کے روز سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی تھی اور اس پر سات ماہ عمل درآمد جاری رہے گا۔ گھڑیوں کو آئندہ 25 اکتوبر بروز اتوار رات چار بجے ایک گھنٹے پیچھے کردیا جائے گا

286306
موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد شروع

موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے مقصد کے تحت کل رات تین بجے ترکی بھر میں تمام گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا ۔
مذکورہ عمل درآمد کے حوالے سے کابینہ کی قرار داد 17 مارچ کے روز سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی تھی اور اس پر سات ماہ عمل درآمد جاری رہے گا۔
گھڑیوں کو آئندہ 25 اکتوبر بروز اتوار رات چار بجے ایک گھنٹے پیچھے کردیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں