تین شامی شہری ترکی لاتے وقت راستے میں دم توڑ گئے

لازکیہ میں ایک ہفتے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے تو علاقے پر فضائی حملے کیے جا رہے ہیں

258401
تین شامی شہری ترکی لاتے وقت راستے میں دم توڑ گئے


شام کے شہر لازکیہ سے منسلک جبل ایکراد علاقے میں مخالفین اور اسد قوتوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران شدید زخمی ہونے والے تین شامی شہری ضلع خطائے کی تحصیل یایلا داع لاتے وقت راستے میں ایمبولنس میں دم توڑ گئے۔
ان تینوں شامی شہریوں کی میتوں کو تدفین کے لیے ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔
لازکیہ میں ایک ہفتے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے تو علاقے پر فضائی حملے کیے جا رہے ہیں۔
اسد قوتیں ان حملوں میں عبادت گاہوں کو بھی ہدف بنا رہی ہیں۔ان حملوں میں محض عدلیب شہر سے منسلک تحصیل نعمان میں بھاری تعداد میں مساجد جزوی طور پر یا پھر مکمل طور پر شہید ہو گئی ہیں۔

 


 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں