یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکھر کی امریکہ میں مصروفیات

یورپی یونین کے وزیر اور چیف نیگوشیٹر وولکان بورکھر امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔ وہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے اراکین کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی سرگرمیوں میں ترکی کی نمائندگی کریں گے ۔

211996
یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکھر کی امریکہ میں مصروفیات


یورپی یونین کے وزیر اور چیف نیگوشیٹر وولکان بورکھر امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔ وہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے اراکین کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی سرگرمیوں میں ترکی کی نمائندگی کریں گے ۔انھوں نے کل مجلس نمائندگان کے ترک دوستی گروپ اور ٹرانس ایٹلانٹک تجارت اور سرمایہ کاری حصہ دار دوستی گروپ کے شریک صدور کیساتھ ملاقات کی ۔ترکی کی یورپی یونین میں رکنیت کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکی یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا عزم رکھتا ہے اور یورپی یونین کے پاس ترکی کو رکنیت دینے کے سوا اور کوئی چارہ موجود نہیں ہے۔ وولکان بوزکھر نے صدر اوباما اور دیگر ممالک کے اعلی حکام کیساتھ ناشتہ کریں گے ۔وہ امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان ٹرانس ایٹلانٹک تجارت اور سرمایہ کاری حصہ داری معاہدے کے ترکی پر اثرات کے بارے میں امریکی حکومت اور کانگریس کے اراکین کیساتھ سرکاری مذاکرات کریں گےاور ایک امریکی تھنک ٹیک میں اس موضوع پت لیکچر دیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں