وزیر اعظم کی زیر قیادت دہشت گردی کے موضوع پر اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت دہشت گردی کے مسئلے کے حل کا اجلاس اڑھائی گھنٹے جاری رہا ۔ اس اجلاس میں علاقے کی صورتحال اور حکومت کیطرف سے مختلف گروپوں کیساتھ جاری مذاکرات کا جائزہ لیا گیا ۔

202402
وزیر اعظم کی زیر قیادت دہشت گردی کے موضوع پر اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت دہشت گردی کے مسئلے کے حل کا اجلاس اڑھائی گھنٹے جاری رہا ۔ اس اجلاس میں علاقے کی صورتحال اور حکومت کیطرف سے مختلف گروپوں کیساتھ جاری مذاکرات کا جائزہ لیا گیا ۔اس اجلاس میں نائب وزراء اعظم علی بابا جان ،یالچن اق دوعان اور نومان کر تلمش ،وزیر انصاف بکر بوز داع ،وزیر داخلہ افکان آلا ،وزیر دفاع عصمت یلماز ، قومی خفیہ سروس کے سیکریٹری کمال مادن اولو ،وزارت داخلہ کے سیکریٹری فریدون سنر لی اولو اور سلامتی کےسیکریٹری محمد درویش اولو نے شرکت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں