ترکی: خراب موسم کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں

ترکی کے بیشتر علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے ٹرکش ایئر لائنز نے اندرون ملک اپنی 39 اور بیرون ِ ملک جانے والی پانچ پروازیں منسوخ کر دی ہیں

174515
 ترکی: خراب موسم کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں

ترکی کے بیشتر علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے ٹرکش ایئر لائنز نے اندرون ملک اپنی 39 اور بیرون ِ ملک جانے والی پانچ پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔
اندرونِ ملک پروازوں کے درمیان استنبول سے انطالیہ، ازمیر، انقرہ،غازی آنتیپ،ادیا مان ،اماسیا ، دینیزلی،باتمان ،الانیہ،دیار باقر ،سیواس ،قونیہ اور کائیسری شامل ہیں۔
جبکہ استنبول سے اسکوپ اور بوڈاپسٹ سمیت جنیوا کےلیے ٹرکش ائیر لائنز نے اپنی پروازیں منسوخ کر د ی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں