داؤد اولو اور خالد مشعل مذاکرات

ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے قونیہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل کے ساتھ ملاقات کی

162974
داؤد اولو اور خالد مشعل مذاکرات

وزیر اعظم داؤد اولو اور خالد مشعل مذاکرات۔۔۔

ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے قونیہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل کے ساتھ ملاقات کی۔
مذاکرات میں فلسطین قومی اتحاد حکومت، بیت المقدس میں پیش آنے والے حالات، اس سلسلے میں اٹھائے جانے والے اقدامات اور غزہ میں انسانی امداد کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
داؤد اولو ۔مشعل مذاکرات میں آنے والے دنوں میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے دورہ ترکی کا موضوع بھی ایجنڈے پر آیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں