برطانوی وزیراعظم کا دورہ ترکی

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آج سے ترکی کا دورہ کر رہےہیں جس کے دوران دو طرفہ تعلقات کے علاوہ عراق اور شام کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا

141578
برطانوی وزیراعظم کا دورہ ترکی

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آج سے ترکی کا دورہ کر رہےہیں۔
ان کے اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے علاوہ عراق اور شام کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔
کیمرون ،وزیراعظم احمد داود اولو اور صدر رجب طیب ایروان سے ملاقات کریں گے۔
ان ملاقاتوں میں ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت پر مبنی مذاکرات سے متعلق موضوعات سمیت عالمی صورت حال پر بات چیت ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں