پوپ فرانسیس کا دورہ ترکی

ویٹیکن سٹی کے وزیراعظم کارڈینل پیترو پارولین نے اس دورے کے بارے میں کہا کہ پوپ فرانسیس ترکی میں بین المذاہب مذاکراتی عمل کے بارے میں بھی غورکریں گے

207159
پوپ فرانسیس کا دورہ ترکی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس کل ترکی تشریف لا رہےہیں۔
ویٹیکن سٹی کے وزیراعظم کارڈینل پیترو پارولین نے اس دورے کے بارے میں کہا کہ پوپ فرانسیس ترکی میں بین المذاہب مذاکراتی عمل کے بارے میں بھی غورکریں گے۔
اس کے علاوہ پوپ اپنے دورے کے دوران ترکی اور خطے میں بسنے والی مسیحی برادری کی صورت حال کا بھی جائزہ لیں گے۔
امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاپائے روم کا یہ دورہ خطے میں امن و آشتی کے قیام کا وسیلہ بنے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں