صدر ایردوان کا دورہ بالٹک ممالک

ان دوروں کے دوران یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے علاوہ دو طرفہ سیاسی ،اقتصادی ،تجارتی اور ثقافتی تعلقات سمیت علاقائی و عالمی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا

165201
صدر ایردوان کا دورہ  بالٹک ممالک

صدر رجب طیب ایردوان کل سے لاٹویا اور 23 تاریخ سے ایسٹونیا کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
ان دوروں کے دوران یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے علاوہ دو طرفہ سیاسی ،اقتصادی ،تجارتی اور ثقافتی تعلقات سمیت علاقائی و عالمی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
صدر ایردوان چوبیس اکتوبر کو وطن واپس لوٹ آئیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں