یومِ جمہوریہ کی تقریب نئے صدارتی محل میں

صدر رجب طیب ایردوان جو پہلی بار یومِ جمہوریہ کے موقع پر استقبالیہ تقریب کی میزبانی کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام قصر چانکایہ کی جگہ اتاترک فارم میں تعمیر کیے جانے والے صدارتی محل میں کیا گیا ہے۔ 29 اکتوبر کو یومِ جمہوریہ کی تقریب قصرِ چانکایہ کی بجائے اتاترک فارم میں تعمیر کیے جانے والے نئَ صدرتی محل میں منعقد ہوگی

159211
یومِ جمہوریہ کی تقریب نئے صدارتی محل میں

یومِ جمہوریہ کی تقریب کا ایڈیس تبدیل کردیا گیا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان جو پہلی بار یومِ جمہوریہ کے موقع پر استقبالیہ تقریب کی میزبانی کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام قصر چانکایہ کی جگہ اتاترک فارم میں تعمیر کیے جانے والے صدارتی محل میں کیا گیا ہے۔
مہمانوں کو بھیجنے والے دعوت ناموں میں صدارتی محل کی تحریر کے ساتھ بریکٹ میں بیش تپے ایڈریس کو جگہ دی گئی ہے۔
29 اکتوبر کو یومِ جمہوریہ کی تقریب قصرِ چانکایہ کی بجائے اتاترک فارم میں تعمیر کیے جانے والے نئَ صدرتی محل میں منعقد ہوگی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں