مذاکرات کی میز سے اٹھنے کے فیصلے کا جواب

ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے قبرصی یونانی انتظامیہ کی طرف سے مذاکرات کی میز سے اٹھنے کے فیصلے کا جواب

152360
مذاکرات کی میز سے اٹھنے کے فیصلے کا جواب

ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے قبرصی یونانی انتظامیہ کی طرف سے مذاکرات کی میز سے اٹھنے کے فیصلے کا جواب۔۔۔
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یونانی فریق کا فیصلہ سال 2008 سے جاری آخری مذاکراتی عمل کے ساتھ پُر خلوص نہ ہونے کا واضح اظہار ہے۔ قبرص میں مسئلے کا حل، کوئی نیا تناو نہیں بلکہ حل اور تعاون کے لئے ضروری فضاء کی تشکیل ہے"۔
بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سال 2008 سے جاری اور ترکی کی طرف سے بھاری کوششوں کے ساتھ فعال بنائے گئے اقوام متحدہ مذاکراتی عمل کو تیزی سے نتائج کی طرف لے جایا جائے اور اس آخری موقع کو گنوانے سے پرہیز کیا جائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں