تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد پچھتر ہو گئی

وزارت عظمی کے ذرائع کے مطابق، حلف برداری کی تقریب میں اب تک سڑسٹھ ممالک کی عالمی شخصیات اور آٹھ عدد عالمی تنظیموں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں

103371
تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد پچھتر ہو گئی

نو منتخب صدر رجب طیب ایردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والی اہم عالمی شخصیات اور تنظیموں کی تعداد پچھتر ہو گئی ہے ۔
وزارت عظمی کے ذرائع کے مطابق، حلف برداری کی تقریب میں اب تک سڑسٹھ ممالک کی عالمی شخصیات اور آٹھ عدد عالمی تنظیموں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
تقریب میں آرمینی وزیر خارجہ ایڈورڈ نالباندیان کی آمد بھی باعثِ توجہ بنی ہوئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں