اکسٹھویں حکومت کی کابینہ کا آخری اجلاس

وزارتِ عظمی کے مرکزی دفتر میں سر انجام پانے والے اجلاس میں داخلی و خارجی پیش رفت سمیت نئی حکومت کے قیام کے امور پر بھی غور کیا جائیگا

102131
اکسٹھویں حکومت کی کابینہ کا آخری اجلاس

اکسٹھویں حکومت کی کابینہ کا آخری اجلاس وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کی زیر ِ صدارت منعقد ہو رہا ہے۔
وزارتِ عظمی کے مرکزی دفتر میں سر انجام پانے والے اجلاس میں داخلی و خارجی پیش رفت سمیت نئی حکومت کے قیام کے امور پر بھی غور کیا جائیگا۔
28 اگست کے روز وزارت عظمی کے فرائض سے سبکدوش ہونے والے ایردوان آخری بار کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
انصاف و ترقی پارٹی کے امیدوار چیئر مین احمد داؤد اولو بھی آخری بار وزیر خارجہ کی حیثیت سے اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں