صدر گل کی طرف سے داؤد اوعلو کو مبارکباد

صدر گل نے وزیر خارجہ احمد داؤد اوعلو کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے کامیابیوں کی تمنا کا اظہار کیا

99412
صدر گل کی طرف سے داؤد اوعلو کو مبارکباد

ترکی کے صدر عبداللہ گل نے جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے چئیر مین امیدوار احمد داؤد اوعلوکو مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر گل نے وزیر خارجہ احمد داؤد اوعلو کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے کامیابیوں کی تمنا کا اظہار کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں