صدارتی امیدوار ایردوان کی انتخابی سرگرمیاں

وزیر اعظم ایردوان نے اسرائیل کی جاریحیت کے خلاف سخت بیانات کا سلسلہ جاری رکھا

78674
صدارتی امیدوار ایردوان کی انتخابی سرگرمیاں

صدارتی امیدوار اور وزیر اعظم رجب طیب ایردوان تاریخی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اپنی انتخابی سرگرمیوں اور جلسوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے کوجا علی اور استنبول میں عوام سے خطاب کے دوران اسرائیل کی غزہ میں بربریت کے خلاف رد عمل کے مظاہرے کو جاری رکھا۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح ہٹلر نے جرمنی میں نسل کشی کرنے کی کوشش کی تھی اسرائیل بھی اسی پر عمل کر رہا ہے۔ یہ فلسطینی خواتین کو ہلاک کر رہا ہے تا کہ یہ اپنی نسل کو جاری نہ رکھ سکیں۔ بچوں کو مار رہا ہے ، تا کہ یہ بڑے نہ ہوں۔لڑکوں کو مار رہے ہیں تا کہ یہ اپنے وطن کا دفاع کر سکیں۔ ایک دن آئے گا تو اپنے ظلم کا ضرور حساب دے گا۔ ہم اس دن کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں