استنبول میں اسرائیل مخالف مظاہرے

گاشتہ چار روز سے استنبول میں اسرائیلی قونصلیٹ جنرل کے سامنے احتجاجی مظاہرے پورے زور و شور سے جاری ہیں

66019
استنبول میں اسرائیل مخالف مظاہرے

اسرائیل کے غزہ پر حملوں اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
اسرائیل کے استنبول میں قونصلیٹ جنرل کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے چوتھے دن بھی جاری ہے۔
تقریباً ایک ہزار افراد کے شریک ہونے والے اس مظاہرے میں اسرائیل مخالف نعرے بازی کی گئی اور دعائیں مانگی گئیں۔
پولیس کے بھاری حفاظتی اقدامات کے ماحول میں منعقدہ اس احتجاجی مظاہرے کی وہاں سے گزرنے والے موٹر گاڑیوں نے بھی حمایت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں