فلسطینی سرزمین پر حملوں کی شدید مذت

نائب وزیراعظم امر اللہ اِشلر نے فلسطین پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے تنظیم اسلامی کانفرنس کے اراکین سے فلسطین کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے

126300
فلسطینی سرزمین پر حملوں کی شدید مذت

نائب وزیراعظم امر اللہ اِشلر نے فلسطین پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے تنظیم اسلامی کانفرنس کے اراکین سے فلسطین کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب کے جدہ شہر میں منعقد ہونے والے تنظیم اسلامی کانفرنسکی اجرا کمیٹی کے اجلاس ترکی کی نمائندگی نائب وزیراعظم امر اللہ اِشلر کررہے ہیں ۔
انہوں نے اسرائیل کے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر کیے جانے والے فوجی آپریشن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے شدید خدشات کااظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے امن قائم کرنے کے بارے میں کسی قسم کی مفاہمت نہ دیکھائی جانے سے اس رائیل کے کس قدر جارحانہ رویہ اختیار کیے جانے کی واضح عکاسی ہوتی ہے اس لیے تنظیم اسلامی کانفرنس کے تمام اراکین کو فلسطین کے سن 1967 کی سرحدوں میں شامل مشرقی القدس سمیت اس کی آزادی کی حمایت کو جاری رکھیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں