انٹر نیشنل انٹر نٹ کی بورڈ چمپین شپ میں ترکی کی پہلی پوزیشن

2014 انٹر نیشنل کی بورڈ چمپین شپ میں پانچ مختلف کیٹگریز میں پہلی پوزیشن

65777
انٹر نیشنل انٹر نٹ کی بورڈ چمپین شپ میں ترکی کی پہلی پوزیشن

انٹر نیشنل انٹر نٹ کی بورڈ چمپین شپ میں ترکی نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
ترک ٹیم نے سن 2014 انٹر نیشنل کی بورڈ چمپین شپ میں پانچ مختلف کیٹگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنولوجی فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مقابلے میں ترکی کی ٹیم نے پانچ مختلف کیٹگریز میں پہلی چار مختلف کیٹرگریز میں دوسری اور دو مختلف کیٹگریز میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
مادری زبان اور کثیرالسان استعمال کرنے مِن ترک بچوں نے گیارہ مختلف ایوارڈ حاصل کیے۔
ترک ٹیم نے گزشتہ سال دوع کیٹگریز میں پہلی پانچ میں دوسری اور چار کیٹگریز میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں