ترکی: ملکی ساختہ بندوق کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے

ترکی کی مقامی طور پر تیارہ کردہ جدید اور خود کار بندوق کرِک قلعے میں واقع کیمیکل اینڈ ہیوی مشینری انڈسٹری سے وابستہ اسلحہ فیکٹری کی طرف سے تیار کی گئی

65189
ترکی: ملکی ساختہ بندوق کی  پہلی کھیپ فوج کے حوالے

ترکی کی مقامی طور پر تیارہ کردہ جدید اور خود کار بندوق کرِک قلعے میں واقع کیمیکل اینڈ ہیوی مشینری انڈسٹری سے وابستہ اسلحہ فیکٹری کی طرف سے تیار کی گئی ۔
دو سو بندوقوں کی پہلی کھیپ ترک مسلح افواج کے حوالے کی گئی ۔
مقامی طور پر تیار کردہ اس بندوق کو ترک مسلح افواج کی ضروریات کومد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔
نیٹو کی طرف سے بھی اس بندوق کو عالمی معیار سے ہم آہنگ قرار دیا گیا ہے ۔
وزارت دفاع کی اعلی کمیٹی نے چھہ مئی کے اجلاس میں اس بندوق کا نام ایم پی ٹی ۔76 تجویز کیا تھا۔
اس بندوق کی تیاری کے تمام جملہ حقوق محکمہ مشاورت برائے وزارت دفاع کے پاس محفوظ ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں