جرمنی میں کورونا ویکسین کی قلت ہو سکتی : وزیر صحت

جرمنی کے نئے وفاقی وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ  سال  کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں کووڈ ویکسین کی قلت کا خطرہ ہے۔

1748045
جرمنی میں کورونا ویکسین کی قلت ہو سکتی : وزیر صحت

جرمنی کے نئے وفاقی وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ  سال  کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں کووڈ ویکسین کی قلت کا خطرہ ہے۔

جرمن وزیر صحت کے مطابق، ویکسین کی تعداد کافی محدود ہے اور جس پر بہت سے دیگر لوگوں کی طرح وہ بھی حیران ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

لاؤٹرباخ ریاستی وزرائے صحت کے اجلاس میں پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ملک میں دستیاب ویکسین بوسٹر ڈوز لگانے کی مہم چلانے کے لیے ناکافی ہے۔

متعللقہ خبریں