لندن میں، 9 واں مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس شروع ہو گیا

نواں مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس، بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شرکت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں شروع ہو گیا

2152462
لندن میں، 9 واں مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس شروع ہو گیا

نواں مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس، بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شرکت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں شروع ہو گیا ہے۔

تقریباً 4 ہزار ٹیکنالوجی ماہرین کی شرکت سے جاری اجلاس  کے ایجنڈے کے موضوعات میں مصنوعی ذہانت کو عملی شکل دینے ، استعمال کے پیمانے متعین کرنے   اور ڈیجیٹلائزیشن کرنے کے طریقے شامل ہیں۔

اجلاس میں آئی بی ایم، نویدیا، انٹل، ایچ پی اور گوگل کلاوڈ سمیت متعدد بین الاقوامی فرمیں اپنی آرٹیفشل انٹیلیجنس مصنوعات  کو متعارف کروا رہی ہیں۔

مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس آج اختتام پذیر ہو جائے گا۔



متعللقہ خبریں