امریکہ: ہینری سمندری طوفان سے سیلاب، متعدد افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہوگئےہیں

1695173
امریکہ: ہینری سمندری طوفان سے سیلاب، متعدد افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی اور ان کے خاندانوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔

خبر کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد عمر رسیدہ ہیں۔

طوفان اور سیلاب کے باعث اب تک 3 افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے جبکہ سیلابی ریلے سے مکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں