ترکی : کورونا سے 103 اموات،کل تعداد 26900 ہو گئی
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد103 ہےجس کے بعد اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 900 ہو گئی ہے
1579817
![ترکی : کورونا سے 103 اموات،کل تعداد 26900 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/79b1/47dc/aa46/6020276f9ac53.jpg?time=1718787570)
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد103 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 900 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 39 ہزار 378 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 632 کے نتائج مثبت نکلے ہیں ۔
ملک میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 8 ہزار 103 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 567 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 24لاکھ 49 ہزار 273 ہو گئی ہے
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718787570)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718787570)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے