عالمی وبا:22 لاکھ 80 ہزار سے زائد اموات، ساڑھے 10 کروڑ متاثر
مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2280508ہو گئیں ،مصدقہ واقعات10کروڑ49لاکھ84 ہزار سے زائد ہو گئے ہیں جبکہ ۔دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 67 لاکھ 33 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں
![عالمی وبا:22 لاکھ 80 ہزار سے زائد اموات، ساڑھے 10 کروڑ متاثر](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/fefe/730d/86b0/601a5e3927860.jpg?time=1718745900)
مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2280508ہو گئیں ،مصدقہ واقعات10کروڑ49لاکھ84 ہزار سے زائد ہو گئے ہیں جبکہ ۔دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 67 لاکھ 33 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
خبر کے مطابق ۔امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں461930 ، واقعات 2کروڑ71لاکھ50ہزار سے بڑھ گئے ۔
بھارت میں کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں154742ہو گئیں ،متاثرین1کروڑ7لاکھ91ہزار سے بڑھ گئے ۔
روس میں 74684افراد لقمہ اجل بن گئے ، متاثرین39لاکھ1ہزار سے بڑھ گئے ۔
برازیل میں ہلاکتیں227563ہو گئیں ،متاثرین کی تعداد93لاکھ39ہزار سے تک پہنچ گئی۔
برطانیہ میں اموات 109335ہو گئیں،فعال مریض38لاکھ71ہزار سے بڑھ گئے ۔
فرانس میں ہلاکتیں77595ہو گئیں ،متاثرین32لاکھ51ہزار سے بڑھ گئے ۔
اسپین میں اموات60370ہو گئیں ، مریض29لاکھ13ہزار سے بڑھ گئے ۔
اٹلی میں ہلاکتیں89820ہو گئیں ،واقعات کی تعداد25لاکھ83ہزار سے بڑھ گئی
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718745900)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718745900)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے