ترکی : کورونا سے 120 اموات،کل تعداد 26237 ہو گئی
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 120 ہے جس کے بعد سے اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 237 ہو گئی ہے
1576263
![ترکی : کورونا سے 120 اموات،کل تعداد 26237 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4cc7/685b/8787/60071cf1be5a0.jpg?time=1718764571)
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 120 ہے۔
اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 237 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 40 ہزار 120 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 630کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 7 ہزار 795 ہو گئی ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 639 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 23 لاکھ79 ہزار 70 ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718764571)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718764571)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے