عالمی وبا:دنیا میں 10 کروڑ 44 لاکھ متاثرین،22 لاکھ 63 ہزار اموات
دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 63 ہزارسے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا سے 7 کروڑ 62 لاکھ 83 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
![عالمی وبا:دنیا میں 10 کروڑ 44 لاکھ متاثرین،22 لاکھ 63 ہزار اموات](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5712/dc2a/e2bf/6017aa4dbea4d.jpg?time=1718819139)
دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 63 ہزارسے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا سے 7 کروڑ 62 لاکھ 83 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 57 ہزار 856 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 383 اور 92 لاکھ 86 پزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 38 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 74 ہزار 158 ہے۔
برطانیہ میں 38 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 8 ہزار 13 اموات ہوچکی ہیں۔
فرانس میں 32 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 77 ہزار 238 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسپین میں 28 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 59 ہزار 805 اموات ہوئی ہیں۔
اٹلی میں بھی 25 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہیں جبکہ 89 ہزار 344 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718819140)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718819140)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے