عالمی وبا:22 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات، 10کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ متاثر
دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 35 لاکھ 28 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 51 لاکھ 30 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
![عالمی وبا:22 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات، 10کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ متاثر](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/020b/e00f/cf7f/6017ab53a4468.jpg?time=1718760969)
دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 35 لاکھ 28 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 51 لاکھ 30 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 52 ہزار 279 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 67 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 24 ہزار 534 اور 92 لاکھ 4 پزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 38 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 73 ہزار 182 ہے۔
برطانیہ میں 38 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 6 ہزار 158 اموات ہوچکی ہیں۔
فرانس میں 31 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 76 ہزار 57 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسپین میں 28 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 58 ہزار 319 اموات ہوئی ہیں۔
اٹلی میں بھی 25 لاکھ 53 ہزار افراد متاثر ہیں جبکہ 88 ہزار 516 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1718760969)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1718760969)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے