ترکی : کورونا سے مزید 153 اموات،کل تعداد 24640 ہو گئی
ترکی میں کورونا سے حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 153 جانوں کے ضیاں سے اموات کی کل تعداد 24640 ہو گئی ہے
1568839
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 153 ہے۔
اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 24 ہزار 640 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ65 ہزار 109 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 743 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 6 ہزار289 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 6 ہزار113 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 22 لاکھ 90 32 ہو گئی ہے
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے